پاکستانی ریسٹورنٹ میں بھرتی جاری ہے- بروسٹ
قابل للتفاوض
💼 Full-time 🏠 On-site
التفاصيل
| نوع التوظيف | Full-time |
|---|---|
| مكان العمل | On-site |
الوصف
پاکستانی ریسٹورنٹ- بھرتی جاری ہے!
نئے ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار باورچی درکار ہیں (3 آسامیاں)
1۔ فاسٹ فوڈ / بروسٹ شیف
سعودی عرب میں اچھا تجربہ رکھنے والے ماہر شیف کی ضرورت ہے۔ (سعودی تجربہ، بروسٹ چکن، فاسٹ فوڈ)
2۔ ناشتے کا شیف
پاکستانی ناشتے کے مختلف مشہور پکوان بنانے میں مہارت ضروری ہے۔ (روایتی پاکستانی ناشتہ)
3۔ پراٹھا بنانے والا
پراٹھے، پائے اور لاہوری چنے بنانے کا تجربہ ضروری ہے۔
تنخواہ تجربے کے مطابق انٹرویو میں طے کی جائے گی۔
مقام: بطحا، ریاض
رابطے کے لیے واٹس ایپ کریں: 0578890275