Souq Junction
🇸🇦 KSA

Heavy Driver in Riyadh

Negotiable
💼 Full-time 🏠 On-site
🆔 Ad ID: 16465 📍 Riyadh 🗓️ Oct 19, 2026 ⏳ Expires: Nov 18, 2026

Details

Employment Type Full-time
Work Setting On-site

Description

فوری ضرورت برائے ہیوی ڈرائیور
مقام: ریاض، سعودی عرب
ہماری ٹرانسپورٹ کمپنی کو ایک تجربہ کار ہیوی ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
تنخواہ اور سہولیات:
بنیادی تنخواہ: 1900 سعودی ریال
ٹرپس کے پیسے تنخواہ سے الگ ہوں گے۔
رہائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی۔
اقامہ کمپنی کے نام پر منتقل کروانا لازمی ہے۔
شرائط و ضروریات:
سعودی عرب کا درست ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
ہیوی گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہونا چاہیے۔
ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
اقامہ ٹرانسفر کروانے کے لیے تیار ہو۔
رابطہ نمبر / واٹس ایپ:& 0556395117 0551103697
تجربہ کار ڈرائیور حضرات اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں
Call WhatsApp