Souq Junction
🇸🇦 السعودية

SAR 300/month, Bed Space For 1 Person

SAR 300
🆔 رقم الإعلان: 15526 📍 جدة 🗓️ 18 أكتوبر 2026 ⏳ ينتهي في: Nov 17, 2026

التفاصيل

الغرض rent

الوصف

جدہ فلیٹ میں 1 بندے کے لیے بیڈ اسپیس دستیاب ہے۔
فی بیڈ اسپیس 300 سعودی ریال، جس میں بجلی اور پانی شامل ہیں۔

سہولیات میں اے سی، کچن کا تمام سامان، واشنگ مشین، فریج، اوون، استری اور روزمرہ ضرورت کی تمام بنیادی اشیاء شامل ہیں۔

آپ کو صرف اپنا گدا اور کمبل لانا ہوگا۔

لوکیشن: امیر ماجد روڈ، اصفا 1، نزد ساکو، ہائپر پانڈہ، معطم حرا۔ جدہ

.بھارتیوں اور پاکستانیوں کے لیے موزوں صرف مسلم رابطہ کریں۔

0552858439
Please Please Please only Whats App.
Home Al Safa, 6595 Ibn Abi Al Fath, As Safa District, Jeddah 23451
اتصال WhatsApp