SAR 800/month, Furnished, Room For Rent. in Jeddah
قابل للتفاوض
🆔 رقم الإعلان: 23010
📍 جدة
🗓️ 1 نوفمبر 2026
⏳ ينتهي في: Dec 1, 2026
التفاصيل
الوصف
میرے پاس ایک بیڈ روم کا فلیٹ ہے جس میں ایک بیڈ روم ایک ہال کیچن اور واشروم ہے۔ مجھے ایک فلیٹ میٹ کی ضرورت ہے ۔ میں روم میں خود رہتا ہوں ۔ دو آپشن ہیں اگر آپ روم رکھنا چاہتے ہیں تو روم فرنیشڈ ہے اس کا کرایہ ایک ہزار ہو گا اگر آپ ہال میں رہنا چاہتے ہیں تو اس کا کرایہ چھ سو ہو گا۔ ہر چیز موجود ہے ۔ اے سی ۔،واشنگ مشین، کیچن ، فریج، ٹی وی سب استعمال کر سکتے ہیں یہ فلیٹ تیسرے فلور پہ ہے اور لفٹ کی سہولت نہیں ہے۔ پلیز صرف سیریس لوگ رابطہ کریں