Single Sponcer Worker
Negotiable
💼 Full-time 🏠 On-site
Details
| Employment Type | Full-time |
|---|---|
| Work Setting | On-site |
Description
فوری جاب ریکوائرمنٹ
سعودی عرب- زِلام سٹی
مطلوبہ افراد: 16
ایک ہی کفیل کے تحت 16 افراد درکار ہیں۔
15 ورکرز: تنخواہ 3,200 سعودی ریال ماہانہ فی کس
1 سپروائزر: تنخواہ 4,000 سعودی ریال ماہانہ
کام کی تفصیلات
کام کی نوعیت: مائننگ (Mining)
لوکیشن: زِلام سٹی، سعودی عرب
یہ فری لانسر کا کام نہیں ہے۔
تمام افراد ایک ہی کمپنی کے باقاعدہ ورکرز ہونے چاہئیں۔
کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے مفت فراہم کیے جائیں گے۔
کنٹریکٹ کی تفصیلات
پہلا کنٹریکٹ: 1 سال
مجموعی منصوبے کی مدت: 7 سال
پہلے 3 ماہ ٹریننگ ہوگی۔
ٹریننگ کے دوران بھی مکمل تنخواہ جاری رہے گی۔
تنخواہ ہر ڈیڑھ ماہ بعد ادا کی جائے گی۔
20% ایڈوانس فراہم کیا جائے گا۔
سپلائرز کے لیے ضروری ہدایت
صرف وہی سپلائرز رابطہ کریں جو ایک ہی کفیل کے تحت 15 ورکرز اور 1 سپروائزر، یعنی کل 16 افراد فراہم کر سکتے ہوں۔
مقامِ کام: زِلام سٹی، سعودی عرب
سعودی عرب- زِلام سٹی
مطلوبہ افراد: 16
ایک ہی کفیل کے تحت 16 افراد درکار ہیں۔
کام کی تفصیلات
کنٹریکٹ کی تفصیلات
سپلائرز کے لیے ضروری ہدایت
صرف وہی سپلائرز رابطہ کریں جو ایک ہی کفیل کے تحت 15 ورکرز اور 1 سپروائزر، یعنی کل 16 افراد فراہم کر سکتے ہوں۔
مقامِ کام: زِلام سٹی، سعودی عرب